6 مارچ 2013 - 20:30

مجلس وحدت مسلمین کے سربراہ علامہ ناصر عباس جعفری نے جمعہ کو یوم احتجاج منانے کا اعلان کیا

ابھی کچھ دیر پہلے ایک پریس کانفرنس میں مجلس وحدت مسلمین کے سربراہ علامہ ناصر عباس جعفری نے جمعہ کو یوم احتجاج اور یوم وفا کے عنوان سے منانے کا اعلان کیا ہے.علامہ ناصر عباس نے پولیس اور رینجرز پر عدم اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ کراچی سمیت ملک بھر میں فوجی آپریشن کیا جائے.